مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17034
باب: اگر کسی آدمی کے پاس دو مملوک بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے؟
في الرجل يكون عنده الأختان مملوكتان فيطأهما جميعا
حدیث نمبر: 17034
١٧٠٣٤ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: اغضبوا ابن مسعود في الأختين المملوكتين، فغضب وقال: (جمل) (١) أحدكم مما (ملكت) (٢) يمينه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ لوگوں نے دو مملوک بہنوں کے مسئلے میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو غصہ دلایا تو وہ غصے میں آگئے اور فرمایا کہ تم میں سے کسی کا اونٹ بھی تو اس کی ملکیت میں ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (حمل).
(٢) في [س، ط، هـ]: (هلكت).
(٣) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن ابن مسعود.