مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17027
باب: اگر ایک آدمی کی ملکیت میں باندی اور اس کی بیٹی دونوں ہوں اور وہ ایک سے جماع کرنا چاہے تو شرعی حکم کیا ہے؟
الرجل (يكون) تحته الأمة المملوكة وابنتها فيريد أن يطأ أنها
حدیث نمبر: 17027
١٧٠٢٧ - وسألت ابن عمر فنهاني عنه (١).مولانا محمد اویس سرور
(حضرت معاذ کہتے ہیں کہ) میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے بھی مجھے اس سے منع فرمایا۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا.