مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
الرجل يقع على أم امرأته (أو) ابنة امرأته ما حال امرأته؟ باب: اگر کسی آدمی نے اپنی ساس یا بیوی کی بیٹی سے صحبت کی تو بیوی کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 17017
١٧٠١٧ - حدثنا وكيع عن عبد اللَّه بن مسيح قال: سألت إبراهيم (عن) (١) رجل فجر بامة (ثم أراد) (٢) أن يتزوج أمها قال: لا (يتزوجها) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا للہ بن مسبح فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس مرد کے بارے میں سوال کیا کہ جس نے کسی عورت سے زنا کیا تو کیا وہ اس کی ماں سے شادی کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (على).
(٢) في [س، ط، هـ]: (فأراد).
(٣) في [س]: (يزوجها).