مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17011
باب: اگر کسی آدمی نے اپنی ساس یا بیوی کی بیٹی سے صحبت کی تو بیوی کا کیا حکم ہے؟
الرجل يقع على أم امرأته (أو) ابنة امرأته ما حال امرأته؟
حدیث نمبر: 17011
١٧٠١١ - حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة] (١) عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس قال: حرمتان (إن تخطاهما) (٢) ولا (يحرمهما) (٣) ذلك عليه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ دو حرمتیں ہیں جنہیں اس نے پامال کیا، لیکن یہ عمل ان دونوں کو اس پر حرام نہیں کرتا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: (أن يخطاهما)، وفي [س]: (ان يحطاحا).
(٣) في [ز، خ]: (يحرمها).