مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
الرجل يقع على أم امرأته (أو) ابنة امرأته ما حال امرأته؟ باب: اگر کسی آدمی نے اپنی ساس یا بیوی کی بیٹی سے صحبت کی تو بیوی کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 17011
١٧٠١١ - حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة] (١) عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس قال: حرمتان (إن تخطاهما) (٢) ولا (يحرمهما) (٣) ذلك عليه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بیٹی سے مجامعت کی وجہ سے ماں اور ماں سے مجامعت کی وجہ سے بیٹی حرام ہوجاتی ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: (أن يخطاهما)، وفي [س]: (ان يحطاحا).
(٣) في [ز، خ]: (يحرمها).