مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17003
باب: اگر کسی شخص نے کسی عورت کو چھوا یا اس کے کپڑے اتارے تو وہ اس کے باپ اور بیٹوں کے لئے حرام ہوجائے گی
في الرجل يجرد المرأة (أو) (يلمسها) من (قال): لا تحل لابنه (وإن فعل الأب)
حدیث نمبر: 17003
١٧٠٠٣ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أنه سأل عن رجل جرد جاريته هل تحل لابنه أو لأبيه: أنه كان يكره ذلك إذا قبلها أو جردها لشهوة.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی باندی کو برہنہ دیکھ لے تو کیا وہ باندی اس کے باپ یا بیٹوں کے لئے حلال ہے ؟ وہ اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے جبکہ اس نے اپنی باندی کا بوسہ لیا ہو یا شہوت کی وجہ سے اس کے کپڑے اتارے ہوں۔