مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17001

باب: اگر کسی شخص نے کسی عورت کو چھوا یا اس کے کپڑے اتارے تو وہ اس کے باپ اور بیٹوں کے لئے حرام ہوجائے گی

في الرجل يجرد المرأة (أو) (يلمسها) من (قال): لا تحل لابنه (وإن فعل الأب)

حدیث نمبر: 17001
١٧٠٠١ - حدثنا أبو خالد عن أشعث عن الحكم قال: قال مسروق: حين (حضرته) (١) الوفاة: إني لم (أصب) (٢) من جاريتي هذه إلا ما يحرمها على ولدي المس والنظر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب حضرت مسروق کی وفات کا وقت آیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے اپنی اس باندی سے صرف اتنا تعلق رکھا ہے جس سے یہ میرے بیٹوں پر حرام ہوگئی ہے یعنی چھونا اور دیکھنا۔

حواشی
(١) في [ز]: (أحضرته).
(٢) في [ك]: (أصلب)، وفي [ز]: (أصلت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17001
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2190، 2191، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10844، 10842، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17012، ترقيم محمد عوامة: 16478»