حدیث نمبر: 16988
١٦٩٨٨ - حدثنا (١) وكيع بن (الجراح) (٢) (عن سفيان) (٣) عن ابن طاوس عن أبيه قال: إذا تزوج الابن لم تحل للأب دخل بها أو لم يدخل، وإذا (تزوج) (٤) الأب لم تحل (للأبن) (٥) دخل بها أو لم يدخل بها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے کسی عورت سے نکاح کیا تو وہ عورت اس کے باپ کے لئے حلال نہیں خواہ اس نے ازدواجی ملاقات کی ہو یا نہ کی ہو۔ اور اسی طرح اس کے بیٹے کے لئے بھی حلال نہیں خواہ اس نے ازدواجی ملاقات کی ہو یا نہ کی ہو۔

حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [س، هـ]: (جراح).
(٣) سقط من: [أ، هـ، س، ز، ك، ط].
(٤) في [أ، ب، هـ]: (دخل).
(٥) سقط من: (ط).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16988
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16988، ترقيم محمد عوامة 16466)