مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
الرجل يتزوج المرأة على أنه حر (فيوجد) (مملوكا) باب: اگر کسی آدمی نے خود کو آزاد بتاتے ہوئے نکاح کیا لیکن بعد میں وہ غلام نکلا توکیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 16984
١٦٩٨٤ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن أنه سئل عن رجل (دلس) (١) نفسه لامرأة [فزعم أنه حر وهو عبد؟ قال: تخيرمولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے خود کو آزاد بتاتے ہوئے نکاح کیا لیکن بعد میں وہ غلام نکلا تو عورت کو اختیار ہوگا۔
حواشی
(١) في [س]: (ديس).