مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16976
باب: کیا وصی نکاح کراسکتا ہے؟
في الوصي: (أله) أن (يزوج)
حدیث نمبر: 16976
١٦٩٧٦ - حدثنا جرير (بن) (١) عبد (الحميد) (٢) عن مغيرة عن سماك بن سلمة أن شريحًا أجاز (نكاح) (٣) (وصي، وصي) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سماک بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے وصی کے کرائے ہوئے نکاح کو درست قرار دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [س، ط، هـ]: (العزيز)، وفي [خ]: (العظيم).
(٣) في [ز، هـ]: ساقطة.
(٤) سقط من: [س، هـ].