مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
المسلم كم يجمع من أهل الكتاب؟ باب: ایک مسلمان کتنی اہل کتاب عورتوں سے شادی کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 16948
١٦٩٤٨ - حدثنا روح بن عبادة عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: يتزوج الحر أربع إماء وأربع نصرانيات والعبد كذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ آزاد آدمی چار باندیوں یا چار عیسائی عورتوں کو نکاح میں جمع کرسکتا ہے۔ غلام کا بھی یہی حکم ہے۔