مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16940
باب: جن حضرات نے اہل کتاب عورتوں سے نکاح کرنے کی رخصت دی ہے
من رخص في نكاح نساء أهل الكتاب
حدیث نمبر: 16940
١٦٩٤٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن هبيرة أن طلحة تزوج نصرانية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہبیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ نے ایک عیسائی عورت سے شادی کی تھی۔