مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16927
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ باندی کی آزادی کو مہر بنانے والا قربانی کے جانور پر سواری کرنے والے کی طرح ہے
من قال: لها مع ذلك شيء وهو إذا فعل (ذلك) كالراكب بدنته
حدیث نمبر: 16927
١٦٩٢٧ - حدثنا عباد بن عوام عن عبد الملك عن عطاء في رجل قال لأمته: قد أعتقتك وتزوجتك، قال: هي حرة إن شاءت تزوجته وإن شاءت لم تتزوجه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے کہ اگر ایک آدمی نے اپنی باندی سے کہا کہ میں نے تجھے آزاد کیا اور تجھ سے شادی کی تو وہ آزاد ہوجائے گی۔ البتہ عورت اگر چاہے تو اس سے شادی کرلے اور اگر چاہے تو نہ کرے۔