مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16907
باب: کیا ایسی باندی کا سابقہ خاوند اب ملکیت کی بنا پر اس سے مباشرت کرسکتا ہے؟
فيه: (أله) أنا يغشاها بالملك
حدیث نمبر: 16907
١٦٩٠٧ - وكان قتادة يأخذ به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ بھی اسی قول کو اختیار کرتے تھے۔