مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16887

باب: اگرکوئی شخص کسی باندی سے نکاح کرے پھر اسے خرید لے توکیا حکم ہے؟

الرجل يتزوج الأمة ثم يشتريها

حدیث نمبر: 16887
١٦٨٨٧ - قال: جعفر وسألت ميمون بن مهران عن ذلك، قال: (يحل) (١) له من (قبل) (٢) (بابين) (٣)، (من) (٤) قبل التزويج ومن قبل الشراء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت میمون بن مہران سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اس کے لئے دو راستوں سے حلال ہے، نکاح کے راستے سے بھی اور خریدنے کے راستے سے بھی۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (تحل).
(٢) في [ب]: (جهة).
(٣) في [س]: (يا تبن)، وفي [ز]: (وابين)، وفي [هـ]: (ملكين).
(٤) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16887
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16887، ترقيم محمد عوامة ---)