مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
الرجل يتزوج الأمة ثم يشتريها باب: اگرکوئی شخص کسی باندی سے نکاح کرے پھر اسے خرید لے توکیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 16883
١٦٨٨٣ - حدثنا معتمر عن ليث عن طاوس قال: يطأها بالملك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ ملک کی وجہ سے اس سے وطی کرسکتا ہے۔