مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
الرجل يتزوج الأمة ثم يشتريها باب: اگرکوئی شخص کسی باندی سے نکاح کرے پھر اسے خرید لے توکیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 16882
١٦٨٨٢ - حدثنا وكيع عن (علي) (١) ابن (مبارك) (٢) عن يحيى بن أبي كثير (عن) (٣) مكحول في الرجل يتزوج الأمة ثم يشتريها قال: يطأها بالملك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے باندی سے شادی کی پھر اسے خرید لیا تو چاہے تو ملک کی وجہ سے اس سے وطی کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) في [أ]: (المبارك).
(٣) في [ط]: (و)، بالواو.