مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16860
باب: جب ایک آدمی کے نکاح میں آزاد اور باندی ہوںتوان کے درمیان کیسے تقسیم کرے گا؟
في الحرة والأمة إذا (اجتمعتا) كيف قسمتهما؟
حدیث نمبر: 16860
١٦٨٦٠ - وعن فراس عن عامر (قالا) (١): يتزوج الحرة على الأمة ويقسم (يوم وليلة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر سے بھی منقول ہے، ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ باندی کے ہوتے ہوئے آزاد عورت سے شادی کرسکتا ہے اور ایک دن اور ایک رات کے حساب سے باری تقسیم کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، س، ط]: (قال).
(٢) كذا في النسخ، ولعل الصواب (ليلتين وليلة).