حدیث نمبر: 1686
١٦٨٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن (زبيد) (١) قال: أجنبت، فلم أجد الماء، فسألت أبا عطية، فقال: لا تصل، وسألت سعيد بن جبير فقال: تيمم وصل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زبید فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں جنابت کا شکار ہوگیا، میرے پاس پانی نہ تھا، میں نے حضرت ابو عطیہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نماز نہ پڑھو، حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تیمم کر کے نماز پڑھ لو۔

حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن الحارث اليامي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1686
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1686، ترقيم محمد عوامة 1682)