مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
الأمة يتزوجها على اليهودية والنصرانية باب: باندی کے ہوتے ہوئے یہودی یا عیسائی عورت سے شادی کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 16851
١٦٨٥١ - حدثنا عبدة بن (سليمان) (١) عن سعيد عن قتادة عن ابن المسيب ⦗١٩٩⦘ والحسن في الرجل يتزوج المملوكة على اليهودية والنصرانية (قالا) (٢): يفرق بينه وبين المملوكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسیب اور حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے باندی کے ہوتے ہوئے کسی عیسائی یا یہودی عورت سے شادی کی تو اس کے اور باندی کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ز]: (سلمان).
(٢) في [س، ز]: (قال).