مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: لا يتيمم حتى يجد الماء باب: جن حضرات کے نزدیک جنبی تیمم نہیں کر سکتا
حدیث نمبر: 1684
١٦٨٤ - حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: إذا كنت في سفر، فأجنبت فلا تصل حتى تجد الماء، وإن أحدثت فتيمم، ثم صل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جب تم کسی سفر میں جنبی ہو جاؤ تو اس وقت تک نماز نہ پڑھو جب تک تمہیں پانی نہ مل جائے اور جب تمہارا وضو ٹوٹ جائے تو تیمم کر کے نماز پڑھ لو۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من ابن مسعود.