حدیث نمبر: 16837
١٦٨٣٧ - حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول قال: لا يتزوج الرجل الأمة على الحرة ويتزوج الحرة على الأمة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ آدمی آزاد کے ہوتے ہوئے باندی سے شادی نہیں کرسکتا اور باندی کے ہوتے ہوئے آزاد سے نکاح کرسکتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16837
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16837، ترقيم محمد عوامة 16324)