مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من كره أن يتزوج الأمة على الحرة باب: جن حضرات کے نزدیک آزادعورت کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 16836
١٦٨٣٦ - [حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: لا ينكح الأمة على الحرة] (١) فإن فعل ذلك لم يترك.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ آزاد کے ہوتے ہوئے باندی سے شادی نہیں کی جائے گی۔ اگر ایسا کیا گیا تو اسے اسی حال پر نہیں چھوڑا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].