مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16834
باب: ایک آزاد آدمی کتنی باندیوں سے شادی کرسکتا ہے؟
من رخص للحر أن يتزوج الأمة، كم يجمع منهن؟
حدیث نمبر: 16834
١٦٨٣٤ - حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة قال: إنما أحل اللَّه واحدة لمن خشي العنت على نفسه ولا يجد طولا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے صرف ایک باندی کو اس شخص کے لئے حلال کیا ہے جسے گناہ کا خوف ہو اور و ہ آزاد کا خرچہ برداشت نہ کرسکتا ہو۔