مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: لا يتيمم حتى يجد الماء باب: جن حضرات کے نزدیک جنبی تیمم نہیں کر سکتا
حدیث نمبر: 1683
١٦٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن (الأسود) (١) عن عمر قال: لا يتيمم الجنب، وإن لم يجد الماء شهرًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جنبی تیمم نہیں کرسکتا خواہ اسے ایک مہینے تک پانی نہ ملے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن يزيد النخعي).