مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
الرجل يتزوج الأمة من كرهه باب: جن حضرات کے نزدیک آزادآدمی کا باندی سے نکاح کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 16825
١٦٨٢٥ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن شعبة عن الحكم وحماد سئلا عن نكاح الأمة (فقالا) (١): لمن خشي العنت منكم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد سے باندی سے نکاح کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے قرآن کی آیت پڑھی { لِمَنْ خَشِیَ الْعَنَتَ مِنْکُمْ } یہ اس کے لئے جائز ہے جسے زنا کا خوف ہو۔
حواشی
(١) في [ز، ط، جـ، ك]: (قال)، وسقط من: [ب].
(٢) في [ب، جـ، ز، ك]: زيادة (حرة).