مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل يجنب وليس يقدر على الماء باب: جنبی آدمی کو اگر پانی نہ ملے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1682
١٦٨٢ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: هم المسافرون لا يجدون الماء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ایسے مسافر ہیں جنہیں پانی نہ ملے۔