مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل يجنب وليس يقدر على الماء باب: جنبی آدمی کو اگر پانی نہ ملے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1680
١٦٨٠ - حدثنا وكيع عن مسعر عن (بكر) (١) بن الأخنس عن الحسن بن مسلم: ﴿وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ﴾: [إلا أن تكونوا مسافرين، فتيمموا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن مسلم اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں : { وَلاَ جُنُبًا إِلاَّ عَابِرِی سَبِیلٍ } کہ اگر تم مسافر ہو تو تیمم کرلو۔
حواشی
(١) في [د]: (بكر).