مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 168
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
من قال: الأذنان من الرأس
حدیث نمبر: 168
١٦٨ - حدثنا عبد الحميد بن عبد الرحمن الحماني عن إسماعيل بن عبد الملك عن سعيد بن جبير قال: الأذنان من الرأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں۔