مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل يجنب وليس يقدر على الماء باب: جنبی آدمی کو اگر پانی نہ ملے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1678
١٦٧٨ - حدثنا (١) ابن فضيل عن أبي مالك الأشجعي عن ربعي عن حذيفة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "جعلت تربتها لنا طهورا إذا لم نجد الماء"، يعني: الأرض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب ہمیں پانی نہ ملے تو زمین کی مٹی کو ہمارے لئے پاکی کا ذریعہ بنایا گیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (شريك).