مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16749
باب: اگر دوولی نکاح کرائیں تو کس کا نکاح معتبر ہے؟
في الوليين يزوجان
حدیث نمبر: 16749
١٦٧٤٩ - (١) حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم أن امرأة زوجها ولي لها بالكوفة عبيد اللَّه، (وتزوجها) (٢) بالشام رجل آخر قبل عبيد اللَّه، (قال) (٣) فقدم الرجل، فخاصم عبيد اللَّه إلى علي فقضى بها للأول بعد ما (وارث) (٤) الآخر (٥).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک عورت کا نکاح اس کے ایک ولی نے کوفہ میں ” عبید اللہ “ سے کرادیا، جبکہ شام میں ایک دوسرے شخص نے عبید اللہ سے پہلے اس سے نکاح کرلیا تھا۔ جب وہ آدمی آیا تو وہ عبید اللہ کے خلاف یہ مقدمہ لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عدالت میں حاضر ہوا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے پہلے کے حق میں فیصلہ کردیاحالان کہ دوسرے سے اس کا بچہ پیدا ہوچکا تھا۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [هـ]: (وزوجها).
(٣) في [س، ز، جـ، ك]: زيادة (قال).
(٤) في [أ، ب]: (وارت).
(٥) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.