مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16744
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی سے نکاح کرانے کے لئے اجازت طلب کی جائے گی اور اس کا اقرار اس کی خاموشی ہے
في اليتيمة من قال: تستأمر في نفسها
حدیث نمبر: 16744
١٦٧٤٤ - ولم يذكر جرير: كرهت.مولانا محمد اویس سرور
راوی جریر نے اپنی روایت میں ناپسند کرنے کا ذکر نہیں کیا۔