مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1674
باب: جن حضرات کے نزدیک لید وغیرہ سے استنجاء کرنا ناجائز ہے اور اس کی اجازت نہیں
ما كره أن يستنجي به ولم يرخص فيه
حدیث نمبر: 1674
١٦٧٤ - حدثنا عبد الأعلى عن داود عن الشعبي قال: نُهي أن يستنجي الرجل بالبعرة، والعظم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مینگنی اور ہڈی سے استنجا کرنا منع ہے۔