مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16728
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرانے سے پہلے اس سے اجازت طلب کرے گا
الرجل يزوج ابنته، من (قال): يستأمرها
حدیث نمبر: 16728
١٦٧٢٨ - حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عن (ابن) (١) طاوس عن أبيه قال: لا يكره الرجل ابنته الثيب على نكاح هي تكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی ثیبہ بیٹی کو ایسے نکاح پر مجبور نہ کرے جسے وہ ناپسند کرتی ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ، س].