مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16714
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کسی عورت کی شادی نہیں کراسکتی بلکہ نکاح کروانے کااختیار مردوں کوہے
من قال: ليس للمرأة أن تزوج المرأة وإنما العقد بيد (الرجل)
حدیث نمبر: 16714
١٦٧١٤ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد قال: لا تنكح المرأة المرأة.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ عورت عورت کی شادی نہیں کراسکتی۔