مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1671

باب: جن حضرات کے نزدیک لید وغیرہ سے استنجاء کرنا ناجائز ہے اور اس کی اجازت نہیں

ما كره أن يستنجي به ولم يرخص فيه

حدیث نمبر: 1671
١٦٧١ - حدثنا حفص عن مسعر عن عبد الملك -يعني ابن ميسرة- قال: لا بأس إذا قلبته، أو حككته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک بن میسرہ فرماتے ہیں کہ جس پتھر کو استنجا کے لیے استعمال کیا گیا ہو اس کو رگڑ کر یا دوسری جانب سے استنجا کرنا جائز ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1671
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1667»