مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16702
باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
من أجازه بغير ولي ولم يفرق
حدیث نمبر: 16702
١٦٧٠٢ - حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن أبي قيس الأودي عمن حدثه عن علي أنه أجاز (نكاحًا) (١) بغير ولي أنكحتها أمها (برضاها) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ولی کے بغیر ہونے والے ایک ایسے نکاح کو جائز قرار دیا جو اس عورت کی ماں نے اس کی رضامندی سے کرایا تھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (نكاح امرأة).
(٢) في [أ، ب]: (بغير رضاها).
(٣) مجهول؛ لإبهام شيخ أبي فيس.