مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16687
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ولی یا سلطان کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
في قال: لا نكاح إلا بولي أو سلطان
حدیث نمبر: 16687
١٦٦٨٧ - حدثنا أبو الأحوص عن (أبي) (١) إسحاق عن أبي بردة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا نكاح إلا بولي" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بردہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (أبي).