مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16676
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ولی یا سلطان کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
في قال: لا نكاح إلا بولي أو سلطان
حدیث نمبر: 16676
١٦٦٧٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أيوب عن الحسن وابن سيرين في المرأة من أهل السواد ليس لها ولي، قال الحسن: السلطان.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر اہل سواد (دیہات) کی کسی عورت کا کوئی ولی نہ ہو تو اس کا ولی کون ہوگا ؟ حسن نے فرمایا کہ سلطان۔