مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16670

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ولی یا سلطان کے بغیر نکاح نہیں ہوتا

في قال: لا نكاح إلا بولي أو سلطان

حدیث نمبر: 16670
١٦٦٧٠ - حدثنا غندر عن (شعبة) (١) قال: سمعت الوضاح قال: سمعت (جابر) (٢) بن زيد يقول: لا نكاح إلا بولي وشاهدين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ ولی اور دو گواہوں کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔

حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (سعيد).
(٢) في [ب]: (الجابر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16670
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16172»