مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16663
باب: جو حضرات نکاح کاحکم اور اس کی ترغیب دیا کرتے تھے
في التزويج من كان يأمر به ويحث عليه
حدیث نمبر: 16663
١٦٦٦٣ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس عن عبد اللَّه قال: كنا مع النبي ﷺ ونحن شباب، فقلنا: يا رسول اللَّه ﷺ: ألا (نستخصي؟) (١) قال: (لا) (٢)، ثم رخص لنا أن (ننكح) (٣) المرأة بالثوب إلى الأجل، (قال) (٤)، ثم قرأ عبد اللَّه: ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ﴾ [المائدة: ٨٧] (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نوجوان حضور ﷺ کے پاس تھے، ہم نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! ہم اپنی مردانہ خواہشات کو ختم نہ کرلیں ؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ پھر آپ نے اس بات کی رخصت دی کہ ہم کسی کپڑے کے بدلے ایک مقررہ مدت تک کے لئے عورت سے نکاح کرلیں۔ پھر حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی : اے ایمان والو ! اپنے اوپر اللہ تعالیٰ کی حلال کردہ پاکیزہ چیزوں کو حرام نہ کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (نستخص).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب، س]: (تنكح).
(٤) سقط من [ف]: (قال).