حدیث نمبر: 16663
١٦٦٦٣ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس عن عبد اللَّه قال: كنا مع النبي ﷺ ونحن شباب، فقلنا: يا رسول اللَّه ﷺ: ألا (نستخصي؟) (١) قال: (لا) (٢)، ثم رخص لنا أن (ننكح) (٣) المرأة بالثوب إلى الأجل، (قال) (٤)، ثم قرأ عبد اللَّه: ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ﴾ [المائدة: ٨٧] (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نوجوان حضور ﷺ کے پاس تھے، ہم نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! ہم اپنی مردانہ خواہشات کو ختم نہ کرلیں ؟ آپ نے فرمایا نہیں۔ پھر آپ نے اس بات کی رخصت دی کہ ہم کسی کپڑے کے بدلے عورت سے ہمیشہ کا نکاح کرلیں۔ پھر آپ نے یہ آیت پڑھی : اے ایمان والو ! اپنے اوپر اللہ تعالیٰ کی حلال کردہ پاکیزہ چیزوں کو حرام نہ کرو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (نستخص).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب، س]: (تنكح).
(٤) سقط من [ف]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16663
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٦١٥)، ومسلم (١٤٠٤).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16663، ترقيم محمد عوامة 16165)