مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16657

باب: جو حضرات نکاح کاحکم اور اس کی ترغیب دیا کرتے تھے

في التزويج من كان يأمر به ويحث عليه

حدیث نمبر: 16657
١٦٦٥٧ - [حدثنا ابن عيينة عن هشام بن (حجير) (١) عن طاوس قال: (لا) (٢) يتم نسك (الشاب) (٣) حتى يتزوج] (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جوان کی عبادتیں اور قربانیاں بغیر نکاح کے کامل نہیں ہوسکتیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، س]: (حجر).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) في [س، هـ]: (الشباب).
(٤) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16657
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 497، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1636، ترقيم محمد عوامة: 16159»