حدیث نمبر: 16647
١٦٦٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن يحيى بن سعيد عن الزهري قال: لا بأس أن يجلس على الفراش المصبوغ بالزعفران وهو محرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ محرم اگر زعفران سے رنگے ہوئی گدی پر بیٹھے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔