حدیث نمبر: 16646
١٦٦٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن (سفيان) (١) التمار (٢) قال: رأيت ابن الحنفية جالسا على (حشية) (٣) حمراء وهو محرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان التمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ کو حالت احرام میں سرخ گدّی پر بیٹھے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (سعيد).
(٢) في [أ، س]: (الثمار).
(٣) في [أ، ب، ط، هـ]: (خشبة).