مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا صعد منبر النبي ﷺ خلع نعليه باب: جو حضرات منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چڑھتے وقت جوتے اتار دیتے تھے
حدیث نمبر: 16630
١٦٦٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن مالك قال: سئل الزهري هل تقلد المرأة (و) (١) تشعر؟ قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام زہری سے دریافت کیا گیا کہ کیا عورت قلادہ ڈالے گی اور اشعار کرے گی ؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: (أو).