مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1663

باب: جن حضرات کے نزدیک پانی سے استنجاء کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ پتھر کا استعمال کافی ہے

من كان لا يستنجي بالماء ويجتزئ بالحجارة

حدیث نمبر: 1663
١٦٦٣ - حدثنا أبو بكر عن (حاتم) (١) بن إسماعيل عن جعفر عن نافع قال: كان ابن عمر لا يستنجي بالماء، كنت أتيته بحجارة من الحرة فإذا امتلأت، خرجت بها، وطرحتها، ثم أدخلت مكانها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما پانی سے استنجا نہیں کرتے تھے۔ میں ان کے پاس مقام حرہ سے پتھر لے کر آتا تھا، جب وہ پتھر آلودہ ہو جاتے تو میں انہیں باہر لے جا کر پھینک دیتا، پھر ان کی جگہ دوسرے پتھر رکھ دیتا۔

حواشی
(١) في [أ، خ]: (جابر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1663
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: إسناد صحيح . قال محمد بن عبد الباقي الزرقاني: بأسانيد صحيحة . ، ترقيم محمد عوامة: 1659»