مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا صعد منبر النبي ﷺ خلع نعليه باب: جو حضرات منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چڑھتے وقت جوتے اتار دیتے تھے
حدیث نمبر: 16629
١٦٦٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى (عن) (١) ثابت بن قيس قال: رأيت أبا بكر إذا رقى (على المنبر) (٢) خلع نعليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثابت بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر صدیق کو دیکھا جب آپ منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر چڑھے تو جوتے اتار لیے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ط]، وبدلها في [ط]: (في).