مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16627
باب: منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھونا
في مس منبر النبي ﷺ
حدیث نمبر: 16627
١٦٦٢٧ - قال: ورأيت يزيد يفعل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت یزید کو بھی اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا۔
باب: منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھونا
في مس منبر النبي ﷺ
١٦٦٢٧ - قال: ورأيت يزيد يفعل ذلك.راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت یزید کو بھی اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا۔