حدیث نمبر: 16624
١٦٦٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه عن جابر أن النبي ﷺ ضربت له قبة بنمرة (فجاء) (١) فنزل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے سفید دھاریوں والا خیمہ نصب کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور اس میں اترے (قیام فرمایا) ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ].